سوشل میڈیا پر مذاق کیا بنا وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری سیرئس ہوگئے

ٹہریئے، سمجھنے میں جلدی نہ کیجیئے، سریئس کا مطلب یہ نہیں کہ انھوں نے ملنا جلنا چھوڑ کر خاموشی اختیار کرلی بلکہ انھوں نے اپنے اوپر بنائی گئ مذاقیہ پوسٹ کے بعد خود ہی سائنسدان کا روپ دھار کر وہ کر ڈالا جو آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

 

ذراا وڈیو دیکھیئے اور ان کی باتیں بھی غور سے سنیئے۔

 

Share This Article

تازه ترین