وزیراعظم عمران خان نے قوم کےنام اہم پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بالخصوص ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے گفتگو کی اور بیرونِ ملک میں غیر قانونی اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کو ایمنسٹی سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیا۔

 

اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ  22 کروڑپاکستانیوں میں سےصرف ایک فیصد ٹیکس فائلر ہیں جو ساری قوم کا بوجھ اٹھاتے ہیں، ٹیکس نہیں دیں گےتوکوئی ملک عوام کی خدمت نہیں کرسکتا کیونکہ ٹیکس کیی ادائیگی نہ ہونے سے اسپتال،اسکول،انفرااسٹرکچرکے نظام کو حکومت ٹھیک نہیں کرسکتی۔

 

 

 

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے