وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، وہ او آئی سی اجلاس میں شرکت کریں گے، جس میں مسلم امہ میں اتحاد اور یکجہتی پرزور دیں گے جبکہ مسلم دنیاکومقبوضہ کشمیرکی صورت حال سےآگاہ کریں گے۔

 

اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہرمدینہ پہنچے گے، جہاں انھوں نے  روضہ رسول پرحاضری دی اور نوافل ادا کیئے گے، بعد زاں رات کو مکہ پہنچ کر انھوں نے عمرہ ادا کیا۔

 

 

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے