وزیراعظم پاکستان عمران خان اس وقت چین کے دورے پر ہیں جہاں ہارٹیکلچرل کانفرنس میں بھی شرکت کررہے ہیں وزیراعظم کا استقبال ان کے چینی ہم منصب وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کیا وزیر اعظم عمران خان نے دیگر مہمانوں کے ہمراہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے کانفرنس ہال پہنچے تو انھیں ہارٹیکلچرل کا نفرنس کے مندرجات سے آگاہ کیا گیا ، کانفرنس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے شجرکاری کے منصوبوں پرعملدرآمد ہے ۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے