1.3K
ہ عالمی میڈیا ہو یا پاکستانی میڈیا اسے عراق میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئےہونے والے کچھ مظاہرےتونظرآجاتے ہیں اورانھیں ہربلیٹن کی زینت بنایا جاتا ہے لیکن عاشور اور اربعین پر کربلا میں کروڑوں زائرین کا اجتماع کیوں نظر نہیں آتا۔ کیا یہ بے حسی ہے، تعصب ہے یا خوف ہے کہ اتنا بڑا اجتماع دکھا دیا تو واقعہ کربلا اور زیارت امام حسین کے مخالف کئی لوگوں کے جھوٹ کا پردہ فاش ہوجائے گا ان کی دکانیں بند ہوجائیں گی۔۔۔؟؟