1.2K
والدہ نے منت مانگی کہ اگرمیرے یہاں لڑکا پیدا ہواتو میں اس کو امام حسین علیہ السلام کے زائرین کا مال لوٹنے اورقتل و غارتگری میں مصروف کروں گیغرض کچھ عرصہ بعد جمال الدین خلعی کی پیدائش ہوئی، والدین نے ااپنی منت کے تحت ان کی تربیت اس انداز میں کی کہ اان کے دل و دماغ میں اہلِ بیت علیہم السلام کی نفرت بھر گئی …..