سمندری طوفان کی نئی شدت ، ماہی گیر گہرے سمندر میں نہ جائیں

بحیرہ عرب میں ایک  اور سمندری طوفان بن گیا

ہواکا کم دباو انتہائی تیزی سے طوفان میں تبدیل ہورہا ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  نیا بننے والا طوفان ماہا اگلے 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا۔

محکمہ موسمیات نے طوفان کے خدشے کے باعث ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔

طوفان کے باعث سمندری لہريں 9 سے 10فٹ بلند ہونے کا انديشہ ہے۔

Share This Article

تازه ترین