سیاست کی منڈی : مہر بخاری کا منتخب کالم

سیاست کی منڈی میں جمہوریت کو لاحق خطرات‘ سیاسی تفرقات‘ اتحاد اور نظریات کا بیوپار بڑی دل جمعی سے کیا جاتا ہے۔ اس منڈی کی خاصیت یہ ہے کہ جمہوریت کا ریٹ لگانا ہو‘ سیاسی دباؤ کے بھاؤ چڑھانے ہوں حب الوطنی کی قیمت طے کرنا ہو یا ملک کا وسیع تر مفاد جانچنا ہو‘ تھوک کے دام خرید و فروخت ہوتی ہے۔

Share This Article

تازه ترین