1.3K
سیف اللہ کشمیری کا مشن کلین اینڈ گرین پاکستان ہے ، اس مقصد کے لیے سیف اللہ پورے پاکستان کا سفر کرتے ہیں اور شہریوں میں صفائی کا شعور بیدار کرنے کے عملی طور پر صفائی مہم کا آغاز کرتے ہیں ۔