سول سوسائٹی کی تنظمیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نمرتا کماری قتل کیس کو خصوصی توجہ دی جائے۔

کراچی پریس کلب پر احتجاج میں سابق ایم پی اے مہتاب اکبر راشدی، خالق جونیجو، نمرتا کے بھائی سمیت دیگر شہری شریک ہوئے۔

مظاہرین نے ڈاکٹر نمرتا کماری کی تصویروں سے سجے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے ان کا کہنا تھا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹس میں ڈاکٹرنمرتاقتل کیس کےحقائق سامنےآگئے۔

اورشہادتوں سے واضح ہے کہ  ڈاکٹرنمرتا کا قتل کیاگیااب یہ قانونی اداروں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ڈاکٹر نمرتا کے والدین کو انصاف فراہم کیا جائے۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے