حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ک

 تین چیزیں دل کو سخت کردیتی ہیں :
بےہودہ گفتگو کو توجہ سے سُننا
شکار کی تلاش۔
سلاطین کے دروازے پر جانا۔

تفسیر نور الثقلین، جلد 01، صفحہ،174۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے