برطانیہ کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کے سربراہ نے انتخابات کی مہم کے دوران خطاب میں کہا ہے کہ ان کی پارٹی حکومت میں آنے کے بعد سعودی عرب کو یمن کے خلاف اسلحے کی فروخت بند کر دے گی۔

جرمی کوربین نے اپنی پارٹی کی خارجہ پالیسی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت میں آنے کے بعد ٹوری پارٹی کے برعکس یمن جنگ کی حمایت خلاف ہیں اور اس کے خاتمے کے لیے اقدامات کریں گے۔

لیبر پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان  کی حکومت عالمی سطح پر امن کو فروغ دینے کے لیے رقم خرچ کرے گی اور یمن، اسرائیل اور فلسطین کے تناظات کے خاتمے کے لیے کوشش کرے گے۔

شفقنا اردو

 

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے