1.3K
آگ بے رحم ہے ، آگ ظالم ہے ، یہ جب بے لگام ہوتی ہے تو پھر اس کی لپیٹوں کے آگے کیا بنی نوع انسان ، تو کیا نادرنایاب جانور چرند پرند ، جنگلات ، نباتات سب ہی بے بس اور مغلوب دکھائی دیتے ہیں ۔