وہ ملک جہاں سیاحت کو انڈسٹری مانا جاتا ہے وہاں ہر ہوٹل کی کوئی نہ کوئی انفرادت ہوتی ہے اور انھیں  سیاحوں کو متاثر کرنے کے لیے خصوصی سہولیات سے آراستہ کیا جاتا ہے ،یورپ کے ایک ہوٹل کی خاص بات یہ ہے کہ وہاں  صرف کروٹ بدلنے پر ہی سیاح ایک ملک سے دوسرے ملک میں پہنچ جاتے ہیں ۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے