دیپیکا پڈوکون سپر اسٹارتو ہیں ہی لیکن وہ اپنی اسٹارڈم کی ذمہ داریاں بھی جانتی ہیں اس لیے ساری مخالفتوں کے باوجود وہ طلبا کے پاس پہنچی ہیں ان سے اظہار ہمدردی اور یک جہتی کر نے، اس وقت ان کی آمد سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئی ہے ۔
جے این یو حملے کے خلاف ممبئی میں کارٹر روڈ احتجاج میں شامل ہونے والوں میں تاپسی پنو، زویا اختر، رچا چڈھا، وشال بھاردواج ، دیا مرزا اور انوبھو سنہا تھے۔ دہلی میں واقع جے این یو کے متعدد طلباء اس وقت زخمی ہو گئے جب نقاب پوش مردوں اور خواتین کے ایک گروپ نے ان پر راڈ اور لاٹھیوں سے حملہ کر دیا۔
جے این یو حملے کے خلاف احتجاج کے دوران تاپسی پنو، زویا اختر، رچا چڈھا، وشال بھاردواج ، دیا مرزا اور انوبھو سنہا۔
طلباء تشدد کے خلاف نئی دہلی واقع جے این یو کے مین گیٹ پر احتجاج کرتے ہوئے۔
دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں ہوئے تشدد کی مذمت کے لئے ممبئی میں طلباء گیٹ وے آف انڈیا کے قریب احتجاج کرتے ہوئے۔
اے آئی ایس اے، این ایس یو آئی اور سماجوادی چھاتر سبھا کے طلبہ پریاگ راج میں جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے۔
مدراس یونیورسیٹی کے طلبہ چنئی میں جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے۔
نئی دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے مین گیٹ پر اتوار کو ہوئے تشدد کے خلاف طلباء نے احتجاج کیا۔
جواہرلعل نہرو یونیورسٹی کے مین گیٹ پر اتوار کو ہوئے تشدد کے خلاف طلباء نے احتجاج کیا۔
یونیورسٹی کے مین گیٹ پر اتوار کو ہوئے تشدد کے خلاف طلباء احتجاج کرتے ہوئے۔
دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں ہوئے تشدد کی مذمت کے لئے ممبئی میں طلباء گیٹ وے آف انڈیا کے قریب احتجاج کرتے ہوئے