925
وزیراعظم کو ماحولیاتی تبدیلیوں پر آواز بلند کرنے کی وجہ سے عالمی سطح پر پذیرائی ملی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے ٹائم میگزین نے اپنے کور پیج پر عمران خان کیساتھ دیگر چارعالمی شخصیات کی تصویر بھی پرنٹ کی ہے۔
عالمی جریدے ٹائم میگزین نے ورلڈ اکنامک فورم کی پارٹنرشپ سے وزیراعظم عمران خان، جرمن چانسلراینجیلا مرکل، صدر کرسٹین لیگارڈ، بل گیٹس اور ایمازون کمپنی کے مالک جیف بیزوس کی تصاویر کور پیج پرچھاپی ہیں۔
۔عمران خان سمیت دیگر شخصیات کو عالمی سطح پر ماحولیات کی بہتری کیلئے درخت لگانے اور ماحولیاتی آلودگی کیخلاف ویژن کی پذیرائی کی جارہی ہے
Our Prime Minister on the cover page of Time Magazine for Davos Conference.#Davos2020 @ImranKhanPTI pic.twitter.com/buAEkoCJ36
— Muhamamd Saeed (@SaeedSpicher) January 19, 2020