1.5K
موسم کی سختیوں سے بے نیاز برفانی قالین پر سرشار دل کی دھن پر رقص میں مگن ہنزہ کا یہ شریر بچہ سیاحوں کو ان جنت نظیر وادیوں کی سیر کا پیغام دے رہا ہے جہاں اس سال ریکارڈ برف باری ہوئی