کراچی, سندھ ہائیکورٹ میں پراسیکیوٹر جنرل کے کمرے میں آگ لگ گئی

ریسکیو ذرائع کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل سندھ کے آفس میں آگ بھڑک   اٹھی۔ آگ لگنے سے دفتر کا فرنیچر جل کر خاکستر ہوگیا ہے جب کہ لاکھوں روپے کا ملٹی میڈیا پراجیکٹر، ایل سی ڈی، کمپیوٹر اور دیگر سامان بھی جل گیا۔

ریسکیو ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس پر مکمل قابو پالیا گیا ہے اور اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے