Top Posts
پوسٹ ڈیفالٹ پاکستان: ایک منظرنامہ: شفقنا خصوصی
مسلسل گہرا ہوتا ہوا معاشی بحران ، کیا...
وہ عام ٹیسٹ جس سے آپ چند سیکنڈ...
مقابلہ برائے ’سیاسی غلطیاں‘
معاشی ترقی میں انڈیا کو پچھاڑنے والا بنگلہ...
ٹیریئن وائٹ کیس میں عمران خان کا جواب:...
مہنگائی کا طوفان کب تھمے گا؟
کیا پاکستان دہشت گردوں کے خلاف نئی جنگ...
ہوا اور روشنی سے اڑنے والا ’پری روبوٹ‘
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو نیوز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

وادی کشمیر کی عجیب و غریب داستانیں

by TAK 20:59 | جمعرات فروری 6، 2020
20:59 | جمعرات فروری 6، 2020 654 views

سر زمین کشمیر جتنی حسین، دلفریب، دلکش اور روح افزا ہے کہتے ہیں یہ جگہ اتنی ہی پر اسرار بھی ہے۔ جل دیو اور مہا دیو کی لڑائی سے لیکر آج کے خلائی دور تک روئے زمین کی اس فردوس میں سیکڑوں، ہزاروں حیرت انگیز داستانوں نے جنم لیاہے، ان میں دیو مالائی داستانیں بھی ہیں اور تعجب خیز حقائق بھی۔

آپ کو یا د دلتے چلیں کہ اس وقت ہم جس کتاب کا مطالعہ کر رہے ہیں، اس کا نام تاریخ کشمیر ہے۔ اسے گیارہ سو اڑتالیس میں محمد اعظم نے فارسی میں لکھا تھا۔ پھرسنہ 1846 میں دہلی کالج کے استاد اشرف علی نے اس کا اردو مین ترجمہ کیا۔ اس وقت اس کتاب کا آخری باب ہمارے سامنے ہے جس کا تعلق کشمیر سے ہے، اس میں مصنف نے کشمیر کے عجائبات کا ذکر چھیڑا ہے اور وہاں کے کے پر اسرار چشموں، حوضوں ، جھیلوں، دریاؤں ، غاروں اور عمارتوں کی داستانیں بیان کی ہیں۔


یہاں یہ وضاحت ضروری ہے کہ عجائبات کہ ان قصوں کا مستند ہونا ضروری نہیں، اس طرح کی باتیں سینہ بہ سینہ چلا کرتی ہیں اور لوگ انہیں درست مان لیتے ہیں، مورخ انہیں یکسر مسترد نہیں کرتے یونکہ یہ قصے مکمل طور پر صحیح ہو یا نہ ہوں ، ان کی تہہ میں کسی حقیقت کا چھپا ہونا قیاس سے بعید نہیں۔ باقی مصنف کی زبانی۔


اورنتی پورہ میں ایک حمام تھا، اس کے گلخن میں ہمیشہ چراغ روشن رہتا تھا اور اس کے سبب وہ حمام گرم رہتا ۔ لوگ بیان کرتے ہیں کہ حکیم بو علی سینا نے وقت ورود کشمیر کے یہ حکمت کی تھی۔ اس وقت سے سو برس آگے ایک شخص نے باراہ دریافت کرنے حکمت کے چراغ کو بھجا دیا، پھر بہتیرا ہی سر پٹکا، چراغ روشن نہ ہوا۔


اوپر گنہ ناکام موضع کونہ سور میں ایک چشمہ ہے جب کہ وہاں فصل کے بونے کا وقت ہوتا ہے تو زمیندار جمع ہوتے ہیں اور بکرا ذبح کر کے کھانا پکا کر اس پر فاتحہ دے کر سلام کرتے ہیں۔ خدا کی قدرت پانی اس چشمے سے جاری ہوتا ہے۔ یہاں تک کے خوب طرح سے کھیت بھر جاتے ہیں اور جب پانی کی احتیاج نہیں ہوتی، اسی طور کھانا پکا کر فاتحہ دیتے ہیں، پانی بند ہوجاتا ہے۔

پرو گنہ ویر ناگ میں ایک غار ہے اور اس غار میں ایک چشمہ ہے۔ اس چشمے میں بارہ مہینے یخ جما رہتا ہے۔ اگر کوئی اس غار میں اتر کر تھوڑا سا یخ ٹکڑا کھاتا ہے ، مارے مزے کے ہونٹ چاٹتا رہ جاتا ہے، اور جبکہ اس یخ کو باہر لاتے ہیں تو فوراً ہوا کے لگتے ہی مانند بلور کے پتھر ک طرح سخت ہوجاتا ہے۔
یہ تھیں چند پر اسرار داستانیں، یہاں تاریخ کشمیر کے مصنف کی یہ بات دہرانے کو جی چاہتا ہے کہ ’’ جھونٹ سچ اس کا راوی کی گردن پر!‘‘۔


( رضا علی عابدی کی کتاب، ’’ کتابیں اپنے آبا‘‘ کی سے اقتباس)

داستانرضا علی عابدیعجیبکشمیر
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
تحریک انصاف رکن کے ہندو مخالف پوسٹر پر سندھ میں احتجاج
اگلی پوسٹ
سعودی عرب، کشمیر کے معاملے پر او آئی سی کے وزراء خارجہ کا اجلاس بلانے سے گریزاں؟

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ غلام حسین نجفی...

03:44 | جمعہ اپریل 15، 2022

وزیراعظم کی کشمیر پر بیانات میں بظاہر تبدیلی...

18:31 | پیر جون 14، 2021

آئین اور حق کی بات کرنے پر غداری...

14:47 | اتوار مئی 16، 2021

ٹرمپ کی جیت عالمی سطح پر کیسے دیکھی...

07:57 | منگل نومبر 3، 2020

نوٹ پہ نقشہ: سعودی عرب کا کشمیرڈےپرپاکستان کوپیغام

11:12 | جمعہ اکتوبر 30، 2020

کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں ہوگا،...

11:34 | ہفتہ ستمبر 26، 2020

کیا گلگت بلتستان کوپانچواں صوبہ بننا چاہئے؟

07:40 | جمعہ ستمبر 25، 2020

کشمیر و فلسطین کے تنازعات اقوام متحدہ کی...

12:56 | منگل ستمبر 22، 2020

16 لاکھ 79 ہزار افراد کو کشمیر کے...

13:21 | پیر ستمبر 21، 2020

ایس سی او کا اجلاس , پاکستان کا...

09:33 | جمعہ ستمبر 18، 2020

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

تازہ ترین

  • پوسٹ ڈیفالٹ پاکستان: ایک منظرنامہ: شفقنا خصوصی

  • مسلسل گہرا ہوتا ہوا معاشی بحران ، کیا مصر میگا پراجیکٹس کی رفتارکو سست کر دے گا؟ شفقنا بین الاقوامی

  • وہ عام ٹیسٹ جس سے آپ چند سیکنڈ میں صحت مند ہونے کے بارے میں جان سکتے ہیں

  • مقابلہ برائے ’سیاسی غلطیاں‘

  • معاشی ترقی میں انڈیا کو پچھاڑنے والا بنگلہ دیش آئی ایم ایف سے مدد مانگنے پر کیوں مجبور ہوا؟

  • ٹیریئن وائٹ کیس میں عمران خان کا جواب: ’عوامی عہدہ چھوڑنے کے بعد ایسی درخواست دائر نہیں ہوسکتی‘

  • مہنگائی کا طوفان کب تھمے گا؟

  • کیا پاکستان دہشت گردوں کے خلاف نئی جنگ کے لئے تیار ہے؟

  • ہوا اور روشنی سے اڑنے والا ’پری روبوٹ‘

  • سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

  • آئی سی سی رینکنگ: بابر کا ون ڈے میں پہلا اور رضوان کا ٹی ٹوئنٹی میں دوسرا نمبر

  • اینکر عمران ریاض لاہور سے گرفتار

  • فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

  • سانحہ پشاور: خودکش حملہ آور کی حملے سے پہلے کی تصاویر سامنے آگئیں

  • پشاور خودکش حملہ آور کو ڈھونڈ نکالا، دہشتگرد نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے: آئی جی کے پی

  • پشاور حملہ: خودکش بمبار پولیس لائن میں داخل کیسے ہوا؟ تفتیش کاروں کو درپیش بڑا سوال

  • مبینہ بیٹی چھپانے پر عمران خان نااہلی کیس میں لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

  • ملک میں اب نواز شریف کے سوا کوئی چوائس نہیں، مریم نواز

  • پشاور پولیس لائن دھماکا، ایک المیہ

  • واہ رے تجربہ کارو!

مقبول ترین

  • گرینڈ ڈائیلاگ کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کو اپنی انا قربان کرنا ہوگی: چوہدری شجاعت حسین کی شفقنا سے خصوصی گفتگو

  • نسل کشی کی اصطلاح پر فرانس کادوہر امعیار: شفقنا خصوصی

  • روس ۔یوکرین جنگ پر ہندوستانی موقف کی تفہیم: شفقنا بین الاقوامی

  • خط کا قصہ کیسے نمٹے گا؟

  • پاکستان کا معاشی بحران، وجوہات اور مستقبل ۔۔۔۔۔۔۔۔

  • مگرمچھ کے آنسو اور بے بس وزیر اعظم

  • ایک منصفانہ جنگ بندی یامحض جنگ بندی ؟ شفقنا خصوصی

  • اعلٰی عدلیہ میں بحران کیا رنگ لائے گا؟ شفقنا تجزیہ

  • الزامات، بیانات، عدم استحکام، افواہیں۔ آخر مقصد کیا ہے؟

  • حکومت ڈٹ کر کریں گے اور مدت پوری کریں گے: مولانا فضل الرحمان کی شفقنا نیوز سے خصوصی گفتگو

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ