ایران کے شمالی صوبہ گیلان میں شدید برفباری اور برفانی تودے گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران ہنگامی صورتحال کے ادارے کے ترجمان مجتبی خالدی نے بتایا کہ صوبہ بھر میں شدید موسمی صورتحال اور برفانی تودے گرنے کے متعدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور 85 زخمی ہوئے ہیں جبکہ علاقے میں پھنسے ہزاروں افراد کی مدد کے لیے ریسکیو ٹیموں کو روانہ کر دیا گیا ہے۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے