روسی صدر ولادمیر پوتین نے اعلان کیا کہ وہ روسی خواتین کو بچے پیدا کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے اور اس سلسلے میں ہر روسی عورت کو پہلے بچے کی پیدائش پر 7,600 اور دوسرے پر 2,500 ڈالر ملیں گے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان کی حکومت نے بھی ملک میں تیزی سے کم ہونے والی آبادی کو بڑھانے کے لیے والدین کو بچے کی

پیدائش پر رقم بطور بونس دینے کا اعلان کیا۔ جب کہ 2019 میں چین میں بچوں کی پیدائش کے اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں جو پچھلی چھ دہائیوں میں سب سے کم تھے۔

اس وجہ سے یونانی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ہر بچے کی پیدائش پر شادی شدہ جوڑے کو فی بچہ 2 ہزار یورو (3 لاکھ 36 ہزار روپے) تحفے کے طور پر دیے جائیں گے۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے