عراق میں ایک مرتبہ پھرامریکی فوجی اڈے کو  راکٹ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

شمالی عراق میں واقع امریکی ائیربیس پر راکٹ سے حملہ کیا گیا، تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق عراق میں ایک مرتبہ پھر امریکی فوجی اڈے کر نشانہ بنایا گیا ہے۔ اب کچھ روز سےامریکی فوجی اڈوں پر حملے کے سلسلے میں کمی آئی تھی، تاہم جمعرات کے روز شمالی عراق میں واقع ایک اور فوجی اڈے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق اطلاعات تک امریکی ائیربیس پر ایک راکٹ فائر کیا گیا جو اس کی حدود کے اندر جا گرا۔ تاہم اس حملے کے دوران امریکی فوج کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے