849
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق انتقال کرگئے۔
تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے۔ جنوری 2018 میں نعیم الحق کو بلڈ کینسر تشخیص کیا گیا جس کے بعد سے ان کا علاج جاری تھا اور وہ سیاسی سرگرمیوں سے دور تھے۔
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی ان کے وفات کی تصدیق کی ہے۔
۔