چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچانے کےبعد اب پاکستان کی جانب اپنا رخ کرر لیا ہے ایک اندازے کے مطابق اب تک دنیا بھر میں اس موزی بیماری نے تین لاکھ کے قریب لوگوں کو متاثر کیا ہے جس میں سے تیرا ہزار کے نزدیک لوگ اس وائرس سے لقمہ اجل بن چکے ہیں یہ وائرس بہت تیزی سے پھیلتا ہے جسکی وجہ سے اسکے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ سامنے آ رہا ہے

علامات

نزلہ
زکام
سر درد
تیز بخار
نمونیہ
پھیپھڑوں میں سوجن

بظاھر عام نظر آنے والی یہ بیماریاں اگر آپکو چار دن سے گھیرے ہوئے ہیں تو فوری طور پر اپنے معالج سے رابطہ کریں گھبرائے نہیں ضروری نہیں کے یہ علامت کورونا کی وجہ سے ہی آپکو متاثر کر رہی ہوں

 

علاج

کورونا بچوں اور بزرگ افراد کو زیادہ متاثر کر سکتا ہے کیوں کے انکا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے بچوں اور بزرگ افراد کے مدافعتی نظام کو بہتر بنانے کے لیے اصلی شہد استعمال کریں بازاروں میں دستیاب شہد اکثر جعلی ہوتا ہے اس لیے ہمیشہ مستند ادارے کا شہد استعمال کریں

صرف مدافعتی نظام کا مضبوط ہونا ہی ضروری نہیں صفائی ستھرائی کا بہتر انتظام کریں
غیر ضروری اشیا کو چھونے سے گریز کریں
ہاتھوں کو کم سے کم بیس سیکنڈ تک دھویں
اپنے یہ کسی کے بھی چہرے کو چھونے سے اجتناب کریں
گھر کے کھانے کو ترجیح دیں
اپنی روزمرہ کی استعمال کی اشیا مثلا صابن ، تولیہ، پلیٹ اور چمچ الگ رکھیں

یہ چھوٹی چھوٹی احتیاط اور شہد کا روزانہ استعمال آپکو اس وائرس سے محفوظ رکھ سکتا ہے

 

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے