شفقنا اردو:بھارت سے ممکنہ جنگ، چین نے جنگی مشقیں شروع کر دیں،اطلاعات کے مطابق بھارت سے ممکنہ جنگ کی صورت میں چین نے جنگی مشقیں شروع کردی ہیں ، ادھر ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ چین نے بھارت کے ساتھ اپنی سرحدوں کرنقل وحرکت بڑھا دی ہے

چین نے یہ فیصلہ ان حالات کی روشنی میں کیا کہ بھارت امریکہ کے کہنے پرشرارت کرسکتا ہے اورچین اس شرارت کی سزا بہت سخت دینے کا ارادہ رکھتا ہے

چین کی طرف سے جنگی تیاریوں کے متعلق نہ صرف مخصوص میڈیا خبریں دے رہا بلکہ چین نے خود اس بات کا اعتراف کیا ہےکہ اس نے بھارتی اسلحہ توپ خانہ اورجدید جنگی سامان بھارت کے ساتھ ملحقہ سرحدوں کی طرف منتقل کرنا شروع کردیا ہے

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے