لاہور: نواحی گاؤں منہالہ میں 13 سالہ لڑکے نے کھیل کے دوران جھگڑے پر 12 سالہ دوست کو چھری مار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے کے قتل کا واقعہ ہڈیارہ تھانے کے منہالہ گاؤں میں پیش آیا جہاں کھیل کے دوران 13 سالہ فراز اور 12 سالہ عبدالرحمن میں جھگڑا ہوا تو فراز نے عبدالرحمن کی گردن پر چھری چلا دی جس سے وہ زخمی ہو گیا۔

عبدالرحمن کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

پولیس نے شواہد اکٹھے کرکےلاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

منبع: جیو نیوز

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے