461
فرانسیسی صدر ایمونیئل میکرون عراق کے پہلے ایک روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے۔
بغداد پہنچنے پر فرانسیسی صدر کا استقبال عراقی صدر نے کیا، وہ عراقی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔
فرانسیسی صدر میکرون لبنان کے دو روزہ دورے کےبعد بغداد پہنچے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ان کا دورہ عراق کی سیکیورٹی اور معاشی خودمختاری میں مدد اور تعاون کے اظہار کے لیے ہے۔
منبع: جنگ نیوز