حجتہ السلام ومسلمین علامہ شیخ محسن نجفی نے ملک میں حالیہ فرقہ وارانہ لہر کے پیش نظر ایک اہم پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے درج ذیل اہم سوالات اٹھائے
1۔آصف علوی کو اسلام آباد میںفتنہ پیدا کرنے کی اجازت کس نے دی؟
2۔ کس نے آصف علوی کو بیرون ملک بھیجا؟
3۔ کیا حکومت اس سارے واقعے کی ذمہ دار نہیںہے؟
4۔ ہم نے پابندی لگائی تو پھر آصف علوی سے پابندی کیوںہٹائی گئی؟