Top Posts
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف...
یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں...
بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ...
بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور...
آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید...
کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے...
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35...
3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی...
گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

by TAK 08:45 | بدھ ستمبر 30، 2020
08:45 | بدھ ستمبر 30، 2020 1.8K views
1.8K

لاہور: کیپیٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او) عمر شیخ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پیز) کے تبادلے/تقرر میں صوبے کے موجودہ پولیس سربراہ (پی پی او) انعام غنی کے اختیارات کو ‘چیلنج’ کرتے ہوئے ایک ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا۔

 عمر شیخ کا یہ مؤقف ہے کہ لاہور میں ڈی ایس پیز کا تقررآئی جی پولیس کے بجائے سی سی پی او کا دائرہ اختیار ہونا چاہیے۔

صوبائی پولیس چیف انعام غنی کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ سی سی پی او کو صوبائی دارالحکومت میں اپنی مرضی کے ڈی ایس پیز کے تقرر کے لیے اسی طرح کے اختیارات تفویض کیے جانے چاہئیں۔

عمر شیخ نے لکھا کہ ماضی میں ریجنل پولیس آفیسرز (آر پی اوز) اور لاہور پولیس چیف کی جانب اس طرح کے اختیارات کو استعمال کیا گیا ہے۔

منبع: ڈان نیوز

آئی جی پنجابآر پی اوسی سی پی او لاہور
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
ٹرمپ-جو بائیڈن کا مباحثہ، ایک دوسرے پر ذاتی حملے
اگلی پوسٹ
صحافیوں کے تحفظ کیلئے پاکستان بار کونسل کی کمیٹی تشکیل

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

پی ٹی آئی احتجاج: دیگر صوبوں سے پولیس...

03:55 | ہفتہ نومبر 23، 2024

کیا عدلیہ بھی تقریروں سے آزاد ہو گی؟...

17:04 | اتوار جون 16، 2024

کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں مداخلت، صوبائی الیکشن...

09:46 | اتوار دسمبر 24، 2023

القادر ٹرسٹ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران...

08:12 | ہفتہ مئی 13، 2023

عمران خان کی گرفتاری کے نتائج کیا ہوں...

14:55 | منگل مئی 9، 2023

جنوبی پنجاب میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف...

08:45 | بدھ اپریل 12، 2023

نواز شریف کو قتل کرنے کی کتنی بار...

06:31 | ہفتہ مارچ 25، 2023

’علی بلال کی موت کھوپڑی پر فریکچر سے...

08:25 | اتوار مارچ 12، 2023

انتخابات 90 دن میں ہونا ہیں، الیکشن کمیشن...

08:32 | جمعہ فروری 17، 2023

کیا عدالتی حکم کے باوجود انتخابات کے انعقاد...

10:22 | جمعرات فروری 16، 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور

  • یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں کروڑوں افراد بیروزگار ہونے کا خطرہ

  • بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ سازوں کی آمدنی میں اضافہ: SIPRI رپورٹ: ایس اے شہزاد

  • بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟

  • حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید مجاہد علی

  • کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے لے گی؟/جانتھن مارگولس

  • قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35 کیوں حذف کی گئی؟

  • 3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی کو فرق ہی نہیں پڑا! محمد توحید

  • گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد

  • ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک ہے: امریکی اخبار کا الزام

  • امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں گرفتارشخص پاکستانی نہیں: دفتر خارجہ پاکستان

  • کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی

  • فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز

  • نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے سے افغانستان کی عوام یا حکومت کا کوئی تعلق نہیں/افغان وزیر خارجہ

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ

  • امریکہ میںپاکستانی نژادنوجوان غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودیہ میں ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

  • وفاقی وزارت تجارت کاانسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ

  • جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ