310
وفاقی وزير اسد عمر نے اپوزیشن کو پیشکش کی ہے کہ وہ جس سے ملنا چاہتے ہیں آجائیں ملاقات کرادی جائے گی۔
اسد عمر نے کہا کہ اپوزيشن کل آجائے، ان کے لیے دروازے کھلے ہیں، جس سے ملنا چاہے، میٹنگ کرا دیتے ہيں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اپوزيشن سے ان کی چوری کے سوا ہر ایشو پر بات کرنے کو تیار ہے۔
اسد عمر نے کہا کہ حکومت کے دروازے پہلے بھی کھلے تھے، آج بھی کھلے ہیں، بند دروازے میں بھی اسمبلی کے فلور پر بھی۔
منبع: جیو نیوز