324
لاہور۔ سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد اب اسے سخت ترین سزا دیے جانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کو قوم کے لیے باعث اطمینان قرار دیا۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ‘موٹر وے زیادتی کیس کے دوسرے ملزم کی گرفتاری قوم کے لیے باعث اطمینان ہے’۔
منبع: ڈان نیوز