308
اقوام متحدہ: جیسا کہ کراچی موسم سرما کے آغاز میں ہیٹ ویو کی تیاری کر رہا ہے اور اس مرحلے پر اقوام متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ اس طرح کی آفات کا سبب بنے گا۔
آفات سے لاحق خطرے میں کمی کے بارے میں اقوام متحدہ کے دفتر(یو این ڈی ڈی آر)کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا کہ 2000 اور 2019 کے درمیان دنیا بھر میں قدرتی آفات سے ہونے والی اموات میں سے 13فیصد شدید درجہ حرارت کی وجہ سے ہوئیں جبکہ ان اموات میں سے اکثریت (91 فیصد) ہیٹ ویو کا نتیجہ تھیں۔
منبع: ڈان نیوز