آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گینجا پر آرمینیا کا میزائل حملہ، 12افراد ہلاک 40 زخمی ہوگئے۔

آذربائیجان کے پراسیکیوٹرجنرل کا کہنا ہے کہ آرمینیا نے دوسرے بڑے شہر گینجا پر میزائل حملے میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

 آرمینیا کی جانب سے کیے گئے میزائل حملے میں 20 سے زائد گھر تباہ ہوئے ہیں۔

منبع: جنگ نیوز
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے