پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت میں 500 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت 1650 روپے فی تولہ گر گئی۔

500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار ایک سو روپےکا ہوگیا ہے۔

10 گرام سونا بھی428 روپے کے اضافےکے بعد 96 ہزار 108روپےکا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 7 ڈالر بڑھ کر 1879ڈالر فی اونس ہے۔

منبع: جیو نیوز

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے