کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندرمیں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کرکے ماہی گیروں کومحفوظ مقام پر منتقل کیا۔

ترجمان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق میری ٹائم ریسکیوکورآڈینیشن سینٹرکواطلاع ملی کہ المرتضیٰ نامی لانچ کھلے سمندر میں پھنسی ہوئی ہے جس پرپی ایم ایس اے کے سمندرمیں روٹین پرماموربحری جہاز کو ٹاسک دیا گیا۔

جہازنے موقع پرپہنچ کرکشتی کو مدد فراہم کرتے ہوئے 16 ماہی گیروں کو بحفاظت محفوظ مقام پرمنتقل کیا۔

منبع: ایکسپریس نیوز

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے