مجرموں کا نیٹ ورک کورونا ویکسینز کو نشانہ بنا سکتا ہے، انٹرپول

پولیس کی عالمی تعاون ایجنسی انٹرپول نے کورونا ویکسینز پر حملوں کا خطرہ ظاہر کردیا، کرمنل نیٹ ورکس کورونا ویکسینز کو براہ راست اور آن لائن نشانہ بنا سکتے ہیں۔

انٹرپول کے مطابق دنیا بھر کے ایک سو چورانوے ممالک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ویکسین حملوں کا الرٹ جاری کیا جا چکا ہے۔

Serum Institute Vaccine Row: He Lost Creativity, Project: Chennai Vaccine  Volunteer's Wife To NDTV

 کرمنل نیٹ ورکس کورونا ویکسین کی سپلائی نظام کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، کرمنل نیٹ ورکس جعلی ویب سائٹس کے ذریعے بھی لوگوں کو گمراہ کر سکتے ہیں۔

منبع: جنگ نیوز
Share This Article

تازه ترین