Top Posts
یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں...
بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ...
بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور...
آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید...
کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے...
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35...
3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی...
گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد
ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

by TAK 10:47 | جمعرات دسمبر 17، 2020
10:47 | جمعرات دسمبر 17، 2020 1.8K views
1.8K

اسلام آباد کی سیشن جج نے اسلام آباد کے جی نائن گرین بیلٹ پر ایس ایس جی کمانڈو میجر لاریب کے قتل کیس میں نامزد دو ملزمان کو سزائیں سنادی۔

ایڈیشنل سیشن جج محمد علی وڑائچ نے میجر لاریب کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر ملزم بیت اللہ کو سزائے موت اور دوسرے ملزم گل نصیب کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم بیت اللہ کو 6 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا۔

یاد رہے کہ نومبر 2019 میں جی نائن گرین بیلٹ پر فائرنگ کرکے میجر لاریب کو قتل کیا گیا تھا۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بتایا تھا کہ فائرنگ کا یہ واقعہ تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں پیش آیا، جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک شخص پر فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مقتول کی شناخت لاریب کے نام سے ہوئی جو پاک فوج کا عہدیدار ہے اور ان کی پوسٹنگ اٹک میں تھی۔

ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ پاک فوج کے افسر پارک میں بیٹھے تھے کہ 2 نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ان کے سر پر گولی لگی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے مزید بتایا تھا کہ ابتدائی طور پر واقعہ ڈکیتی کی واردات نہیں لگتا، تاہم ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے 2 تحقیقاتی ٹیمیں بنا دی تھیں۔

بعد ازاں میجر لاریب کے بھائی زوہیب کی مدعیت میں تھانہ جی نائن کراچی کمپنی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، پولیس نے فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 اور 34 کو شامل کیا تھا۔

ایف آئی آر میں کہا گیا تھا کہ ‘میجر لاریب 21 نومبر کو اسلام آباد پہنچے تھے کہ انہیں اطلاع ملی کہ رات کو 10 بجکر 10 منٹ پر ان کے بھائی پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ جی نائن پارک میں ایک لڑکی کے ساتھ تھے’۔

اسلام آباد پولیس نے 6 دسمبر 2019 کو دعویٰ کیا تھا کہ پاک فوج کے میجر کے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

آئی جی پولیس عامر ذوالفقار خان نے پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ میجر لاریب حسن کے مبینہ قاتلوں کو گرفتار کیا گیا اور ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے۔

منبع: ڈان نیوز

سزائے موتمرکزی ملزم بیت اللہمیجر لاریب قتل کیس
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
پشاور پولیس نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیا
اگلی پوسٹ
لاہور ہائیکورٹ میں بابراعظم کے اہلخانہ کے خلاف خاتون کی ہراسانی کی درخواست

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

عراقی پارلیمنٹ کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال...

06:54 | اتوار مئی 29، 2022

سعودی عرب: دہشت گردی کے الزام میں ملوث...

17:24 | ہفتہ مارچ 12، 2022

نور مقدم کے بہیمانہ قتل کیس میں ملزم...

17:29 | جمعرات فروری 24، 2022

نور مقدم قتل کیس: تمام شواہد اکٹھا کرلئے...

14:05 | پیر اگست 2، 2021

ملک سے غداری، سعودی عرب میں 3 فوجیوں...

12:23 | ہفتہ اپریل 10، 2021

انڈونیشیا: پاکستانی جوڑے سمیت 13 افراد کو منشیات...

12:01 | جمعرات اپریل 8، 2021

موٹروے گینگ ریپ کیس: ملزمان کی سزا کے...

09:22 | جمعہ مارچ 26، 2021

بنگلہ دیش: امریکی بلاگر کے قتل کے جرم...

15:04 | منگل فروری 16، 2021

سعودی عرب: انسانی حقوق کے انڈیکس میں بہتری...

15:31 | پیر فروری 8، 2021

تربت: طالبعلم حیات بلوچ کو قتل کرنے والے...

11:43 | جمعرات جنوری 21، 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں کروڑوں افراد بیروزگار ہونے کا خطرہ

  • بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ سازوں کی آمدنی میں اضافہ: SIPRI رپورٹ: ایس اے شہزاد

  • بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟

  • حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید مجاہد علی

  • کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے لے گی؟/جانتھن مارگولس

  • قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35 کیوں حذف کی گئی؟

  • 3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی کو فرق ہی نہیں پڑا! محمد توحید

  • گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد

  • ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک ہے: امریکی اخبار کا الزام

  • امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں گرفتارشخص پاکستانی نہیں: دفتر خارجہ پاکستان

  • کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی

  • فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز

  • نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے سے افغانستان کی عوام یا حکومت کا کوئی تعلق نہیں/افغان وزیر خارجہ

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ

  • امریکہ میںپاکستانی نژادنوجوان غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودیہ میں ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

  • وفاقی وزارت تجارت کاانسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ

  • جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • چین کے ’انتہائی سستے‘ ہائپرسونک میزائل نے دفاعی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ