Top Posts
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف...
یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں...
بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ...
بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور...
آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید...
کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے...
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35...
3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی...
گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

by TAK 10:23 | منگل دسمبر 22، 2020
10:23 | منگل دسمبر 22، 2020 1.8K views
1.8K

اسلام آباد: پاکستان نے قرضوں سے ریلیف کے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے معاہدوں کو حاصل کرلیا جس سے کورونا وائرس سے پیدا پیدا ہونے والے مالیاتی مشکلات کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔

مہینوں مذاکرات کے بعد ہونے والا یہ معاہدہ قرض دہندگان سے رواں مالی سال کے بڑے پیمانے پر قرضوں کی ادائیگیوں کو معطل کرے گا اور ملک کی بڑی مالی ذمہ داریوں کو کم کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

وزارت اقتصادی امور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ‘حکومت پاکستان نے پیرس کلب کے ممبران سمیت 19 مشترکہ قرض دہندگان کے ساتھ کامیابی کے ساتھ مذاکرات کیے ہیں’۔

انہوں نے اس معاہدے کو ‘بروقت’ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ‘لاکھوں لوگوں کی زندگیاں اور معاش’ بچانے میں مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ جہاں پاکستان کی معیشت پہلے ہی زبوں حالی کا شکار ہے وہیں حکام نے اس سے قبل کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن اقدامات کا آغاز کیا تھا جس سے ملک کو معاشی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

وزیر اعظم عمران خان نے بار بار بین الاقوامی قرض دہندگان سے قرض معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ ٹیکس ریونیو میں کمی آئی ہے، مہنگائی بڑھتی جارہی ہے، کرنسی کی قدر میں کمی ہوئی، اور مالی خسارے میں اضافہ ہوگیا ہے۔

قبل ازیں رواں سال کے آغاز میں جی 20 اور پیرس کلب نے 2020 میں دنیا کے غریب ترین ممالک کے لیے زیادہ تر قرضوں کی ادائیگی پر قرضے معاف کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

جون میں کورونا وائرس بحران کے معاشی اثرات کو کم کرنے کی کوشش میں پیرس کلب سے قرضوں کی ادائیگیاں معطل ہونے والے مٹھی بھر ممالک میں پاکستان کو بھی شامل کیا گیا تھا۔

ملک کی پریشانیوں کو بڑھانے کے لیے پاکستان کو حالیہ برسوں میں چینی مالی اعانت سے متعلق انفراسٹرکچر منصوبوں کے لیے بڑے پیمانے پر قرضے لینے کے بارے میں بھی بڑھتے ہوئے سوالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بیجنگ مستقل طور پر پاک چین اقتصادی راہداری کے ایک حصے کے طور پر 50 ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کررہا ہے جس نے پورے ملک میں انفراسٹرکچر، بجلی اور ٹرانسپورٹ روابط کو اپ گریڈ کیا ہے۔

منبع: ڈان نیوز

پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک)پاکستانچینقرض دہندگان معاہدہکورونا وائرسوزارت اقتصادی اموروزیر اعظم عمران خان
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
پارلیمانی کمیٹی نے بابر ستار، طارق محمود کو ججز مقرر کرنے کی منظوری دے دی
اگلی پوسٹ
پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک روز میں مزید 82 اموات

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید...

13:08 | جمعرات دسمبر 4، 2025

27 ویں ترمیم : پاکستان کی اقوام متحدہ...

12:43 | اتوار نومبر 30، 2025

پاکستان کیمیکل ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم (او...

04:21 | جمعرات نومبر 27، 2025

یورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف اعلامیہ

12:39 | منگل نومبر 25، 2025

چین: معدے کے معائنے کیلئے AI کیپسول، 8...

13:46 | پیر نومبر 24، 2025

کیا پاکستان کو جی ایس پی پلس کی...

16:25 | اتوار نومبر 23، 2025

تجارت کے نئے راستوں کی تلاش، افغانستان کتنا...

16:13 | اتوار نومبر 23، 2025

ن لیگ کا لاہور پر سیاسی تسلط بحال...

13:21 | ہفتہ نومبر 22، 2025

غزہ پر سلامتی کونسل کی قرارداد منظور/مزمل سہروردی

13:44 | جمعہ نومبر 21، 2025

عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالتوں کا...

09:59 | بدھ نومبر 19، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور

  • یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں کروڑوں افراد بیروزگار ہونے کا خطرہ

  • بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ سازوں کی آمدنی میں اضافہ: SIPRI رپورٹ: ایس اے شہزاد

  • بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟

  • حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید مجاہد علی

  • کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے لے گی؟/جانتھن مارگولس

  • قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35 کیوں حذف کی گئی؟

  • 3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی کو فرق ہی نہیں پڑا! محمد توحید

  • گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد

  • ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک ہے: امریکی اخبار کا الزام

  • امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں گرفتارشخص پاکستانی نہیں: دفتر خارجہ پاکستان

  • کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی

  • فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز

  • نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے سے افغانستان کی عوام یا حکومت کا کوئی تعلق نہیں/افغان وزیر خارجہ

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ

  • امریکہ میںپاکستانی نژادنوجوان غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودیہ میں ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

  • وفاقی وزارت تجارت کاانسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ

  • جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ