عرب اتحادی فورسز نے مزید 4 بارودی سرنگیں ناکارہ بنادیں۔
ترجمان عرب اتحادی فورسز کے ریاض سے جاری بیان کے مطابق بارودی سرنگیں حوثی باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی تھیں۔
عرب اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنادیا ہے۔
منبع: جنگ نیوز