زیارت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

یَا مُمْتَحَنَۃُ امْتَحَنَکِ اللّهُ الَّذِی خَلَقَکِ قَبْلَ ٲَنْ یَخْلُقَکِ فَوَجَدَکِ لِمَا امْتَحَنَکِ صابِرَۃً

اے آزمائش شدہ بی بی آپ کا اس اﷲ نے امتحان لیا جس نے آپ کو پیدا کیا اس نے آپ کی خلقت سے پہلے ہی آپ کوصابرہ پایا

وَزَعَمْنا ٲَنَّا لَکِ ٲَوْلِیائٌ وَمُصَدِّقُونَ وَصابِرُونَ لِکُلِّ مَا ٲَتَانَا بِہِ ٲَ بُوکِ صَلَّی اللّهُ

اور ہم سمجھتے ہیں کہ ہم آپ کے محب ماننے والے اور معتقد ہیں ہر اس تعلیم میں جو آپ کے والد بزرگواراور ان کے وصی سے ہمیں ملی ہے

عَلَیْہِ وَآلِہِ، وَٲَتی بِہِ وَصِیُّہُ، فَ إنّا نَسْٲَلُکِ إنْ کُنَّا صَدَّقْناکِ إلاَّ ٲَلْحَقْتِنَا بِتَصْدِیقِنَا

خدا کی رحمت ہو ان پر اور انکی آل(ع) پر پس ہم درخواست کرتے ہیں کہ اگر ہم آپ کے مخلص ہیں تو ہمارے اسی اعتقاد کے ساتھ ہمیں

لَھُما لِنُبَشِّرَ ٲَنْفُسَنا بِٲَنَّا قَدْ طَھُرْنا بِوِلایَتِکِ نیز مستحب ہے یہ پڑھے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا

ان دونوں تک پہنچائیں تاکہ اپنے نفس کو بشارت دیں کہ آپکی ولایت ومحبت کے ذریعے پاک ہوگئے ہیں آپ پر سلام ہو اے

بِنْتَ رَسُولِ اللّهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ نَبِیِّ اللّهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ حَبِیبِ اللّهِ

رسول(ص) خدا کی دختر آپ پر سلام ہو اے اﷲ کے نبی(ص) کی بیٹی آپ پر سلام ہو اے اﷲ کے حبیب کی دختر

اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ خَلِیلِ اللّهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ صَفِیِّ اللّهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ

آپ پر سلام ہو اے خدا کے خلیل کی دختر آپ پر سلام ہو اے خدا کے برگزیدہ کی دختر آپ پر سلام ہو

یَا بِنْتَ ٲَمِینِ اللّهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ خَیْرِ خَلْقِ اللّهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ ٲَفْضَل

اے امین اﷲ کی دختر آپ پر سلام ہو اے مخلوق خدا میں سے بہترین کی دخترآپ پر سلام ہو اے نبیوں رسولوں اور

ٲَنْبِیائِ اللّهِ وَرُسُلِہِ وَمَلائِکَتِہِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ خَیْرِ الْبَرِیَّۃِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا

فرشتوں سے برتر ہستی کی دختر آپ پر سلام ہو اے بہترین مخلوق کی دختر آپ پر سلام ہو اے

سَیِّدَۃَ نِسائِ الْعالَمِینَ مِنَ الْاََوَّلِینَ وَالْاَخِرِینَ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا زَوْجَۃَ وَ لِیِّ اللّهِ

جہان میں ﴿اولین وآخرین﴾ سبھی عورتوں کی سیدہ و سردار آپ پر سلام ہو اے خدا کے ولی کی زوجہ

وَخَیْرِ الْخَلْقِ بَعْدَ رَسُولِ اللّهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا ٲُمَّ الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ سَیِّدَیْ

جو رسول(ص) کے بعد ساری مخلوق میں بہترین ہیں آپ پر سلام ہو اے حسن(ع) و حسین(ع) کی والدہ جو جنت کے جوانوں

شَبابِ ٲَھْلِ الْجَنَّۃِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ ٲَیَّتُھَا الصِّدِّیقَۃُ الشَّھِیدَۃُ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ ٲَیَّتُھَا

کے سردار ہیں آپ پر سلام ہو کہ آپ صدیقہ و شہیدہ ہیں آپ پر سلام ہو کہ آپ خدا سے

الرَّضِیَّۃُ الْمَرْضِیَّۃُ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ ٲَیَّتُھَا الْفاضِلَۃُ الزَّکِیَّۃُ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ ٲَیَّتُھَا

راضی اور خدا آپ سے راضی ہے آپ پر سلام ہو کہ آپ فضیلت والی اور پاکیزہ ہیں آپ پر سلام ہو کہ آپ

الْحَوْرائُ الْاِنْسِیَّۃُ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ ٲَیَّتُھَا التَّقِیَّۃُ النَّقِیَّۃُ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ ٲَیَّتُھَا الْمُحَدَّثَۃُ

نوع انسانی میں حور صفت ہیں آپ پر سلام ہو اے پرہیزگار پاکباز آپ پر سلام ہو اے وحی کی رازداں

الْعَلِیمَۃُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ ٲَیَّتُھَا الْمَظْلُومَۃُ الْمَغْصُوبَۃُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ ٲَیَّتُھَا الْمُضْطَھَدَۃُ

علم و دانش والی آپ پر سلام ہو اے بی بی جس پرظلم ہوا جس کا حق چھینا گیا آپ پر سلام ہو اے ستم کشیدہ۔ اورحاکموں کا

الْمَقْھُورَۃُ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یا فاطِمَۃُ بِنْتَ رَسُولِ اللّهِ وَرَحْمَۃُ اللّهِ وَبَرَکاتُہُ، صَلَّی

قہر دیکھنے والی آپ پر سلام ہو اے اﷲ کے رسول کی دختر فاطمہ زہرا(ع) آپ پر اﷲ کی رحمت وبرکات ہوں آپ پر اور

اللّهُ عَلَیْکِ وَعَلَی رُوحِکِ وَبَدَنِکِ ٲَشْھَدُ ٲَنَّکِ مَضَیْتِ عَلَی بَیِّنَۃٍ مِنْ رَبِّکِ وَٲَنَّ مَنْ

آپکی روح اور آپ کے جسم پر خدا رحمت فرمائے میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے خدا کی طرف سے روشن دلیل پر زندگی گزری ہے

سَرَّکِ فَقَدْ سَرَّ رَسُولَ اللّهِ صَلَّی اللّهُ عَلَیْہِ وَآلِہِ، وَمَنْ جَفَاکِ فَقَدْ جَفَا رَسُولَ

بیشک جس نے آپ کو خوش کیا اس نے رسول(ص) کو خوش کیا، خداان پر اور انکی آل (ع)پر رحمت کرے اور جس نے آپ پرظلم کیا اس نے

اللّهِ صَلَّی اللّهُ عَلَیْہِ وَآلِہِ، وَمَنْ آذاکِ فَقَدْ آذی رَسُولَ اللّهِ صَلَّی

رسول اﷲ(ص) پرظلم کیا اور خدا رحمت کرے ان پر اور انکی آل(ع) پر، اور جس نے آپ کواذیت دی اس نے رسول اﷲ(ص) کو اذیت دی ،

اللّهُ عَلَیْہِ وَآلِہِ، وَمَنْ وَصَلَکِ فَقَدْ وَصَلَ رَسُولَ اللّهِ صَلَّی اللّهُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَمَنْ

خدا کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر جو آپ کے ساتھ ہوا وہ رسول اﷲ(ص) کے ساتھ ہواخدا کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل(ع) پر، اور جو

قَطَعَکِ فَقَدْ قَطَعَ رَسُولَ اللّهِ صَلَّی اللّهُ عَلَیْہِ وَآلِہِ لاََِنَّکِ بِضْعَۃٌ مِنْہُ وَرُوحُہُ الَّذِی

آپ سے جدا ہوا وہ رسول اﷲ (ص) سے جدا ہوا ، خدا کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل(ع) پر اس لیے کہ آپ ان کی گوشئہ جگر اور ان کی روح

بَیْنَ جَنْبَیْہِ، ٲُشْھِدُ اللّهَ وَرُسُلَہُ وَمَلائِکَتَہُ ٲَنِّی راضٍ عَمَّنْ رَضِیتِ عَنْہُ

ہیں جو انکے بدن میں ہے میں اﷲاسکے رسولوں اور فرشتوں کو گواہ بناتا ہوںکہ میں خوش ہوں اس سے جس سے آپ خوش ہیں اور

ساخِطٌ عَلَی مَنْ سَخِطْتِ عَلَیْہِ، مَتَبَرِّیٌَ مِمَّنْ تَبَرَّٲْتِ مِنْہُ، مُوَالٍ لِمَنْ وَالَیْتِ، مُعادٍ

خفاہوں اس سے جس سے آپ خفا ہیں دور ہوں اس سے جس سے آپ دور ہیں ساتھی ہوں اسکا آپ جس کیساتھ ہیں دشمن ہوں

لِمَنْ عادَیْتِ ، مُبْغِضٌ لِمَنْ ٲَبْغَضْتِ، مُحِبٌّ لِمَنْ ٲَحْبَبْتِ، وَکَفَی بِاللّهِ شَھِیداً

اسکا جو آپکا دشمن ہے نفرت کرتا ہوں اس سے جس سے آپ کو نفرت ہے چاہتا ہوں اسے جس کو آپ چاہتی ہیں اور اﷲ گواہی میں،

وَحَسِیباً وَجازِیاً وَمُثِیباً ۔

حساب، سزا اور جزا دینے میں کافی ہے۔

Share This Article

تازه ترین

کشمیر میں لوٹس اسٹیم کی کٹائی