Top Posts
پوسٹ ڈیفالٹ پاکستان: ایک منظرنامہ: شفقنا خصوصی
مسلسل گہرا ہوتا ہوا معاشی بحران ، کیا...
وہ عام ٹیسٹ جس سے آپ چند سیکنڈ...
مقابلہ برائے ’سیاسی غلطیاں‘
معاشی ترقی میں انڈیا کو پچھاڑنے والا بنگلہ...
ٹیریئن وائٹ کیس میں عمران خان کا جواب:...
مہنگائی کا طوفان کب تھمے گا؟
کیا پاکستان دہشت گردوں کے خلاف نئی جنگ...
ہوا اور روشنی سے اڑنے والا ’پری روبوٹ‘
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو نیوز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

موسم سرما اور برف باری کس طرح ہمارے جذبات اور احساسات پر اثر انداز ہوتے ہیں؟ شفقنا خصوصی

by TAK 15:10 | بدھ جنوری 20، 2021
15:10 | بدھ جنوری 20، 2021 470 views

ماضی میں ماہرین یہ بات کرتے رہے ہیں کہ سردی افراد میں اعصابی تناو پیدا کرنے کا سبب بنتی ہے کیونکہ سورج کی روشنی میں کمی اور جما دینے والا درجہ حرارت انسانوں کے محسوسات کو غیر محفوظ بناتا ہےجس کا نتیجہ ایک ڈس آرڈر کی صورت میں  نکلتا ہے جسے سیڈ یعنی سیزنل افیکٹو ڈس آرڈر کہلاتا ہے۔تاہم جدید مطالعہ اس بات کی نفی کرتا ہےاور وہ اس حوالے سے کرسمس اور برف باری کے مناظر کا حوالہ دیتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ قدیم سائنس اس حوالے سے کیا کہتی ہے۔

سرما میں ،خاص طور پر جب برفباری ہو رہی ہو آپ خود کق تھوڑا سست اور کاہل محسوس کرتےہیں  جس کی وجہ نفسیات دان سورج کی روشنی کی کمی کو قرار دیتے ہیں جس کو دوسرے لفظوں میں سیڈ کہا جاتا ہے۔ سیڈ ڈیپریشن کی وہ قسم ہے جس کا تعلق موسمیاتی تبدیلیوں سے ہے جو سرد موسم کے آغاز سے شروع ہوتا ہے اوراس کے اختتام کے ساتھ ہی ختم ہوتا ہے۔ اس کی علامات عام طور پرخزاں  میں شروع ہوتی ہیں اور سرما کی آمد کے ساتھ ان میں اضافہ ہو جاتا ہے جس سے لوگوں میں اداسی کا عنصر پیدا ہوتا ہے۔

ماہرین کہتے ہیں کہ سورج کی روشنی کی کم مقدار ہمارے جسم کے افعال پرمنفی اثر ڈالتی ہے۔ اگر سورج کی روشنی سے انسان کا تعلق نہ رہے تو یہ سیروٹون کی سطح  برقرار نہیں رہ پاتی ۔ سیروٹون  درحقیقت ایک نیورو ٹرانسمٹر ہے جو کہ ہمارے موڈ کو اور خاص طور پر اداسی اور دیگر محسوسات کا کنٹرول کرتا ہے۔ تاہم اس حوالے سے نئی تحقیق نے بھی دلچسپ انکشافات کیے ہیں ۔

بہت سارے ریسرچرز کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں زہنی سرگرمیاں  کم ترین سطح پر پہنچ جاتی ہیں تاہم اس کی کارکردگی  اور رد عمل اسی طرح رہتا ہے جس طرح سارا سال رہتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ کاہلی کے یہ احساسات ضروری نہیں کہ ڈپریشن کی علامت ہوں۔ مگر یہ بالکل اسی طرح جس طرح کچھوا خوف کے وقت خود کو کھال میں چھپا لیتا ہے مگر اپنے دیگر افعال جاری رکھتا ہے۔

سرما میں ذہن آہستہ مگر موثر ہوتا ہے

ہم بیش فعال اور پرسکون رویے میں فرق کو سمجھ کہ اپنے دماغ کی تبدیلیوں کو سمجھ سکتے ہیں کہ کس طرح سرما میں کم فعالیت اور بیش فعالیت کا عمل جاری رہتا ہے۔حد سے زیادہ فعال ذہنی درگرمیاں پرسکون دماغ کی نسبت یکساں فعل کے لیے زیادہ توانائی خرچ کرتی ہیں۔ اگر نتائج یکساں ہیں تو مقاصد کے حصول کے لیے ہمیں زیادہ توانائ خرچ کرنے کی کیا ضروت ہے؟ سرما میں ذہنی سرگرمیوں کی کمی کے پیچھے درحقیقت یہی فلسفہ کارفرما ہے۔  اس کے لیے آپ ایک تجربہ کار وکیل یا ٹینس کے کھلاڑی کا ایک جونئیر وکیل یا نئے کھلاڑی سےموازنہ کر کے سرما میں دماغ کی سرگرمیوں میں کم فعالیت کو سمجھ سکتے ہیں۔

ایک تجربہ کار ماہر قانون اپنے کلائنٹ کی باتیں خاموشی اور طریقہ کار سے سنتا ہے جبکہ ایک نیا وکیل اپنے موکل کو بار بار ٹوکتا ہے اور اسے اپنی مہارت کے بارے میں بتاتا ہے۔ یہ بات واضح ہے اکثر اوقات کلائنٹ تجربہ کار ماہر قانون کق ترجیح دیتے ہیں کیونکہ ان سے وہ اعتماد اور تسلی سے بات کر سکتے ہیں بہ نسبت کسی جونئیر وکیل کے۔ 1990 کے ایک مطالعے میں جو کہ ناروے کہ ایک شہر میں کی گئی جس نے واضح کیا کہ خط سرطان سے 180 میل دور شمال جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد پر ہوتا وہاں کے لوگوں کی نسبت گرم علاقوں میں رہنے والے دماغوں نے بہتر طور پر ایک منعقدہ ٹیسٹ کے جواب دے سکتے ہیں۔

مجموعی طور پر جہاں بہت سارے لوگ سیڈ سے متاثر وہیں سرما میں ذہن کی کاکردگی بڑھ جاتی ہے۔

کیا برف باری عورتوں کو مختلف انداز میں متاثر کرتی ہے؟

چند سال قبل ایک اور مطالعے میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ سردی اور برف باری عوتوں کو اور ان کی سریٹویل چوائسز پر خاص طور اثر انداز ہوتی ہے۔مطالعہ کے مطابق سرد موسم میں عورتیں سرخ اور گلابی لباس پہننا پسند کرتی ہیں۔ 2013 کو کیے گئے ایک مطالعہ پھر 2014 کے اسی طرح کے مطالعہ نے عورتوں کے لباس کی پسند سے متعلق یکساں نتائج دیے۔اسی تحقیق کو 2014 مئں دوبارہ شائع کیا گیا۔ تاہم گرما میں یہی اثر بر عکس نظر آیا۔ پس بنیادی طور پر سرخ اور گلابی جنسی علامت ہیں۔

قدرت کی خوبصورتی کو اجاگر کرنا

سردی اور برف باری جدید دور کے بھولے ہوئے پہلو یعنی قدرتی خوبصورتی کے احساس کو اجاگر کرتے ہیں۔ گرما میں ہر طرف سبزہ ہوتا ہےاور یہ گرمی قدرت کی خوبصورتی کو ابھارتی ہےتاہم بڑے شہروں جیسا کہ ترکی اور استنبول جو کہ بلندو بالا عمارات سے گھرے ہوئے ہیں یہ خوبصورتی اس طرح محسوس نہیں کی جا سکتی۔ تاہم جب سرما برف باری لاتی ہے جیسا کہ حال ہی میں استنبول میں دیکھا گیا کہ کس طرح قدرت خود کو ایک نئے روپ میں ڈھال کر ہر چیز پر غلبہ پا یتی ہے اور بچے اور بوڑھوں پر سحر طاری کر دیتی ہے ۔

بزرگ بچوں کے ساتھ اس برف باری میں کھیلتے کھیلتے  اپنے ماضی میں کھو جاتے ہیں ۔ وہ سنو مین بناتے ہیں اور برف کے گولوں سے لڑائی کرتے ہیں ۔ اپنے ماضی سے دوبارہ جڑ کر وہ اپنے جزبوں کو جواں کرتے ہیں ۔ جبکہ یہ عمل انے جذباتی زخموں پر بھی مرہم رکھتا ہے اور ان کو پرسکون کر دیتا ہے۔

بدھ، 20 جنوری 2021

شفقنا اردو

ur.shafaqna.com

 

پاکستان میں گندگی اور سیوریج کے مسائلسورج کی روشنی کے انسان پر اثراتسیروٹونسیزنل افیکٹو ڈس آرڈرکرسمسموسم سرمانفسیات داننیوروٹرانسمٹر
4 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
پاکستان کا ‘شاہین تھری’ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
اگلی پوسٹ
اسپین: وسطی میڈرڈ کی عمارت میں زوردار دھماکا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

افغانستان میں 15 روز کے دوران سردی سے...

10:19 | بدھ جنوری 25، 2023

نزلہ زکام یا بخار ہونے پر رات کو...

07:59 | جمعرات جنوری 19، 2023

برطانیہ اور پاکستان کی معاشی صورتحال میں کیا...

16:43 | جمعرات جنوری 5، 2023

پاکستان میں آٹے کا بحران جسے قابو نہ...

14:57 | اتوار جنوری 1، 2023

موسمِ سرما میں نزلہ زکام کی شکایت کیوں...

13:24 | جمعرات دسمبر 15، 2022

اسلام آباد میں موسم سرما کے مختلف پھولوں...

14:45 | اتوار دسمبر 4، 2022

کیا توانائی کی قلت پر یورپی یونین ٹوٹ...

07:44 | ہفتہ جولائی 30، 2022

تاریک توانائی: کائنات کا سب سے بڑا اسرار...

03:54 | ہفتہ اپریل 9، 2022

کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ درجہ...

09:55 | پیر فروری 14، 2022

کراچی: شدید تیز ہواؤں کے نتیجے میں دیوار...

15:59 | ہفتہ جنوری 22، 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

تازہ ترین

  • پوسٹ ڈیفالٹ پاکستان: ایک منظرنامہ: شفقنا خصوصی

  • مسلسل گہرا ہوتا ہوا معاشی بحران ، کیا مصر میگا پراجیکٹس کی رفتارکو سست کر دے گا؟ شفقنا بین الاقوامی

  • وہ عام ٹیسٹ جس سے آپ چند سیکنڈ میں صحت مند ہونے کے بارے میں جان سکتے ہیں

  • مقابلہ برائے ’سیاسی غلطیاں‘

  • معاشی ترقی میں انڈیا کو پچھاڑنے والا بنگلہ دیش آئی ایم ایف سے مدد مانگنے پر کیوں مجبور ہوا؟

  • ٹیریئن وائٹ کیس میں عمران خان کا جواب: ’عوامی عہدہ چھوڑنے کے بعد ایسی درخواست دائر نہیں ہوسکتی‘

  • مہنگائی کا طوفان کب تھمے گا؟

  • کیا پاکستان دہشت گردوں کے خلاف نئی جنگ کے لئے تیار ہے؟

  • ہوا اور روشنی سے اڑنے والا ’پری روبوٹ‘

  • سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

  • آئی سی سی رینکنگ: بابر کا ون ڈے میں پہلا اور رضوان کا ٹی ٹوئنٹی میں دوسرا نمبر

  • اینکر عمران ریاض لاہور سے گرفتار

  • فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

  • سانحہ پشاور: خودکش حملہ آور کی حملے سے پہلے کی تصاویر سامنے آگئیں

  • پشاور خودکش حملہ آور کو ڈھونڈ نکالا، دہشتگرد نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے: آئی جی کے پی

  • پشاور حملہ: خودکش بمبار پولیس لائن میں داخل کیسے ہوا؟ تفتیش کاروں کو درپیش بڑا سوال

  • مبینہ بیٹی چھپانے پر عمران خان نااہلی کیس میں لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

  • ملک میں اب نواز شریف کے سوا کوئی چوائس نہیں، مریم نواز

  • پشاور پولیس لائن دھماکا، ایک المیہ

  • واہ رے تجربہ کارو!

مقبول ترین

  • گرینڈ ڈائیلاگ کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کو اپنی انا قربان کرنا ہوگی: چوہدری شجاعت حسین کی شفقنا سے خصوصی گفتگو

  • نسل کشی کی اصطلاح پر فرانس کادوہر امعیار: شفقنا خصوصی

  • روس ۔یوکرین جنگ پر ہندوستانی موقف کی تفہیم: شفقنا بین الاقوامی

  • خط کا قصہ کیسے نمٹے گا؟

  • پاکستان کا معاشی بحران، وجوہات اور مستقبل ۔۔۔۔۔۔۔۔

  • مگرمچھ کے آنسو اور بے بس وزیر اعظم

  • ایک منصفانہ جنگ بندی یامحض جنگ بندی ؟ شفقنا خصوصی

  • اعلٰی عدلیہ میں بحران کیا رنگ لائے گا؟ شفقنا تجزیہ

  • الزامات، بیانات، عدم استحکام، افواہیں۔ آخر مقصد کیا ہے؟

  • حکومت ڈٹ کر کریں گے اور مدت پوری کریں گے: مولانا فضل الرحمان کی شفقنا نیوز سے خصوصی گفتگو

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ