فیس بک میسنجر نے نیا فیچر ‘ساؤنڈ موجیز’ متعارف کرادیا by TAK 13:32 | پیر جولائی 19، 2021 13:32 | پیر جولائی 19، 2021 208 views 208 ورلڈ ایموجی ڈے کے موقع پر فیس بک نے میسنجر کے لیے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا ہے جسے ساؤنڈ موجیز کا نام دیا گیا ہے۔ آسان الفاظ میں یہ ایسے ایموجی ہیں جو آواز کے ساتھ ہیں۔ یعنی اب اپ اپنی چیٹس کے دوران کسی کو بھی مختصر آڈیو کلپس کو ویژول ایموجی کے ساتھ منسلک کرکے بھیج سکتے ہیں۔ ساؤنڈ موجی کی ابتدائی لائبریری میں اسٹینڈرڈ ایموجی کے ساتھ ساؤنڈ کیوز جیسے ڈرم رول یا ایول لافٹر جیسے ساؤنڈ ایفیکٹس موجود ہیں۔ کچھ فنکاروں جیسے ربیکا بلیک کے آڈیو کلپس میں اس لائبریری کا حصہ ہیں جبکہ فلموں اور ٹی وی شوز کو بھی اس کا حصہ بنایا گیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ مزید ساؤنڈ ایفیکٹس اور کلپس کا اضافہ کی جائے گا۔ اگر آپ اس کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو میسنجر پر کوئی چیٹ اوپن کریں اور پھر اسمائلی فیس پر کلک کرکے لاؤڈ اسپیکر آئیکون کا انتخاب کریں۔ وہاں آپ ساؤنڈ موجیز کی لائبریری کا پریویو کرسکیں گے اور پھر ان کو بھیج سکیں گے۔ تاہم یہ کہنا مشکل ہے کہ آپ کے دوستوں یا گھروالوں کو اس طرح کے بولتے ایموجی پسند آتے ہیں یا نہیں۔ منبع: ڈان نیوز ٹیکنالوجیفیس بکفیس بک میسنجر 0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail گزشتہ پوسٹ نوکیا کے اسمارٹ فونز مقبولیت حاصل کرنے میں ناکام اگلی پوسٹ آزاد کشمیر میں انتخابی مہم میں عوام نے تعاون کرکے تاریخ رقم کردی ہے، مریم نواز یہ بھی پڑھنا مت بھولیں فلسطین اور ہماری منافقت/ڈاکٹر زوہیب حنیف 16:00 | جمعرات اکتوبر 19، 2023 موجودہ ٹیکنالوجی سے متعلق چند حقائق جو آپ... 08:24 | جمعرات جولائی 27، 2023 وہ 9 مقبول ایپس جو اسمارٹ فون بیٹری... 14:53 | منگل اپریل 25، 2023 کیا واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا دیگر کمپنیوں... 13:55 | منگل مارچ 7، 2023 پاکستان گوگل کی ادائیگیوں پر رضامند، سروس بندش... 09:47 | جمعرات دسمبر 1، 2022 پاکستان میں زیر سمندر کیبل میں خرابی کے... 07:34 | بدھ نومبر 30، 2022 ایلون مسک نے ٹوئٹر کو مزید بہتر بنانے... 16:02 | منگل نومبر 29، 2022 پاکستان میں یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور... 10:59 | پیر نومبر 28، 2022 پاکستان میں یوٹیوب کے پہلے ’برانڈ کاسٹ‘ ایونٹ... 11:02 | ہفتہ نومبر 26، 2022 واٹس ایپ کے تقریباً 50 کروڑ صارفین کا... 15:11 | جمعہ نومبر 25، 2022 تبصرہ کریں Cancel Reply میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے. This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page. Δ