669
”ما من نبی الا و قد رعی الغنم و قيل انت يا رسول اﷲ ، قال و انا” ٨
”آپ ۖ کے پاس سو ( ١٠٠) بکریاں تھیں ، ان سے زیادہ (تعداد)بڑھانا نہیں چاہتے تھے ، جب کوئی بچہ پیدا ہوتا تھا تو آپ ۖ اس کی جگہ ایک بکری ذبح کرتے تھے”
رسول اﷲ ۖنے اپنے چچاؤں سے اس کا ذکر کیا۔ آپۖ حضرت حمزہ بن عبد المطلب کے ہمراہ تشریف گئے اور اس طرح خدیجہ بنت خویلد سے آپۖ کا عقد ہو گیا۔ ١٣
اس کے سات باغ تھے ۔ وہ آپ ۖ کے ساتھ غزوہ احد میں شریک تھا ۔ اس نے وصیت کی تھی کہ اگر وہ مر جائیں تو ان کی تمام دولت آپۖ کی ملکیت ہوجائے گی ۔
وادی القری
السید مرتضی العسکری نے اپنی کتاب معالم المدرستین میں آپۖ کی معاشیات کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے، ان میں سے پہلا حصہ: صدقات جو آٹھ تھے: