202
’صوبوں میں مختلف جماعتوں کی حکومت ہے، جہاں اس وقت سیاسی کھینچا تانی چل رہی ہے‘
انھوں نے کہا کہ وفاق کو چاہیے کہ صوبوں کو گندم دے اور پھر بعد میں صوبوں کے کوٹے سے اسے نکال لے۔
فلور ملز قیمتوں میں کمی نہیں لائی، وفاق نے گندم درآمد بھی کی: وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی