الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی ہے جس میں پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ہٹا دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی فہرست میں 175 سیاسی جماعتیں شامل ہیں۔
الیکشن کمیشن نےفہرست میں پی ٹی آئی کے نام کے ساتھ پارٹی قیادت کا خانہ خالی رکھا ہے۔
بشکریہ: اردو جیو نیوز
TAGGED:الیکشن کمیشن آف پاکستان