غزہ نسل کشی کے باوجود سعودی عرب کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی خواہش کا اظۃار

سعودی عرب کا کہنا ہےکہ 7 اکتوبر2023 کو غزہ پر حملے کے باجود اسرائیل سے تعلقات معمول لانا چاہتے ہیں۔
برطانیہ میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان بن عبدالعزیز نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں دلچپسپی رکھتا ہے تاہم فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کے ساتھ نہیں چل سکتے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی موجود حکومت تنازع کو ختم کرنے کے بجائے تشدد پر عمل پیرا ہے۔ عالمی برادری اب تک جنگ بندی پر متفق نہیں ہوئی ہے۔ پہلے جنگ بندی پر متفق ہونے کی ضرورت ہے۔
بشکریہ: اردو ایکسپریس نیوز
Share This Article

تازه ترین