عام انتخابات کے انعقاد کے بعد غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، قومی اسمبلی کی 8 نشستوں کے غیر حتمی نتائج سامنے آچکے ہیں۔
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) 4، آزاد امیدوار 3 اور پیپلزپارٹی کو اب تک ایک نشست پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔