Top Posts
اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے...
بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور...
مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام...
مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی...
پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا...
یوکرینی صدر کی مشروط انتخاب کرانے پر رضامندی
بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بگ بیش...
 عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی...
عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو...
قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

by TAK 06:08 | جمعرات جولائی 25، 2024
06:08 | جمعرات جولائی 25، 2024 1.9K views
1.9K
شفقنا اردو: صدارتی انتخاب سے دستبرداری کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ جمہوریت کا دفاع سب سے زیادہ اہم ہے، میں نے جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کیا۔
قوم سے اپنے خطاب میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ملک کو متحد رکھنے کا بہترین راستہ یہ ہے کہ قیادت نئی نسل کو سونپی جائے۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، کملاہیرس میں ملک اور پارٹی کو متحد رکھنے کی صلاحیت ہے ۔
اپنے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا اس وقت فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے، اگلے چند مہینے ملک، قوم اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے اتحاد پرزور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہے کہ کیا ہم اب بھی ایمانداری، شائستگی، احترام، آزادی، انصاف اور جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں؟
انہوں نے کہا کہ اس موقع پر ہمیں اپنے ساتھ اختلاف کرنے والوں کو دشمن کے بجائے ہم وطن امریکی کے دور پر دیکھنا ہوگا، کیا ہم یہ کرسکتے ہیں؟
جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ وہ اپنی صدارت کی بقیہ مدت بطور صدر اپنے کام پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔
امریکی صدر جو بائیڈنڈونلڈ ٹرمپ بائیڈن صدارتی مباحچہکما ہیرس
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
’90 فیصد آبادی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے، 90 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کے حق میں ووٹ دیا: عمران خان
اگلی پوسٹ
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے 39 اراکین کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

سابق امریکی صدر جوبائیڈن کینسر کا شکار ہوگئے

02:52 | پیر مئی 19، 2025

امریکامنفی حماس غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے...

13:04 | بدھ مارچ 5، 2025

پاکستان امریکا تعلقات کا نیا موڑ/سلمان عابد

13:28 | جمعرات جنوری 30، 2025

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر نے ہزاروں افغان شہریوں...

14:01 | اتوار جنوری 26، 2025

ڈونلڈ ٹرمپ کا سابق صدرکے احکامات واپس کر...

13:21 | اتوار جنوری 26، 2025

چائنا فیکٹر، عمران خان اور اتحادی انڈیا کی...

15:44 | پیر جنوری 20، 2025

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو صدارتی معافی نہ مل...

02:07 | پیر جنوری 20، 2025

غزہ میں جنگ بندی کے تاریخی معاہدے کی...

13:43 | اتوار جنوری 19، 2025

ڈاکٹر عافیہ صدیقی جو بائیڈن سے صدارتی معافی...

10:33 | ہفتہ جنوری 18، 2025

بائیڈن انتظامیہ نے ٹک ٹاک پابندی کا فیصلہ...

08:39 | جمعہ جنوری 17، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے تمام صحافیوں میں سے تقریباً نصف صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار

  • بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور بڑی پیشگوئیاں کیں؟

  • مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام ’غزہ امن کونسل‘ سے نکال دیا گیا

  • مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان

  • پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، آئی ایم ایف رپورٹ

  • یوکرینی صدر کی مشروط انتخاب کرانے پر رضامندی

  • بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ کے 15 ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے

  •  عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کریک ڈاؤن: اڈیالہ کے باہر دھرنا ختم

  • عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو غزہ کے امدادی سامان کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا

  • قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز ر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا

  • وزیرستان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال غیر فعال: متعدد مریض جاں بحق

  • جدہ میں 135 ملی میٹر بارش ریکارڈ : نظام زندگی درہم برہم

  • گوگل میپس کی وہ ٹِرکس جو آپ کو ضرور استعمال کرنی چاہیے

  • ہندوتوا اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اجتماعی سزا کا کچل دینے والا ظلم/نعیم افضل

  • یورپی ملک میں خواتین نے مردوں کو گھریلو کام کاج کیلئے ہائر کرنا شروع کردیا

  • نئی آئینی عدالت معاشی مسائل حل کر سکتی ہے/ڈاکٹر وقار احمد

  • پرتشدد انتہا پسندی کے روک تھام کی حکمت عملی/عبدالباسط خان

  • کیا مستحکم سیاسی سیٹ اپ سے معاشی ترقی آئے گی؟ آغا عبدالستار

  • آئی ایم ایف نے پاکستان کو کن شرائط پر 1.2 ارب ڈالر قرض دیا؟/جاوید اختر

  • مذاکرات کے بعد پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم مگر کنفیوژن برقرار، وجہ کیا ہے؟/رائے شاہ نواز

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ