سوڈان: ہیضے کی وجہ سے اموات کی تعداد 473 تک پہنچ گئی ملک میں ہیضہ کیسوں کی کُل تعداد 14 ہزار 944 تک اور ہیضے کی وجہ سے اموات کی تعداد 473 تک پہنچ گئی ہے: سوڈان وزارت صحت by TAK 08:30 | جمعہ ستمبر 27، 2024 08:30 | جمعہ ستمبر 27، 2024 74 views 74 شفقنا اردو: سوڈان میں ہیضے کی وباء کے نتیجے میں اموات کی تعداد 473 تک پہنچ گئی ہے۔ سوڈان وزارت صحت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہیضہ کیسوں کی کُل تعداد 14 ہزار 944 تک اور ہیضے کی وجہ سے اموات کی تعداد 473 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں جون سے جاری بارشیں اور سیلاب ہیضے کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سوڈانی حکام نے ملک میں ہیضے کے مریضوں کی تعداد میں مستقل اضافے کی وجہ سے 12 اگست کو ہیضے کو وبا قرار دے دیا تھا۔ ملک میں جنگ کی وجہ سےایک طرف تو صحت کا نظام مؤثر طریقے سے کام نہیں کر رہا دوسری طرف وبائی امراض کا پھیلاؤ لوگوں کی زندگی کو مزید دشوار بنا رہا ہے۔ سوڈانسوڈانی حکامہیضہ کی وباوبائی امراض 0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail گزشتہ پوسٹ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے بین الاقوامی اتحاد پر کام کریں گے: سعودی عرب اگلی پوسٹ وزیر اعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات: غزہ جنگ بندی اور اسرائیلی جارحیت کے خاتمے پر زور یہ بھی پڑھنا مت بھولیں غزہ کی جنگ: عرب حکمران خاموش لیکن عوام... 16:17 | جمعہ اکتوبر 4، 2024 سوڈان کو خانہ جنگی کے دوران غذائی قلت... 03:09 | بدھ ستمبر 4، 2024 سوڈان، ڈیم پھٹنے سے 30 افراد ہلاک، 20... 07:56 | منگل اگست 27، 2024 سوڈان میں منصفانہ اور پائیدار امن ممکن ہے/جمیل... 15:15 | پیر اگست 19، 2024 دی گارڈین رپورٹ/سوڈان؛ خواتین خوراک کے بدلے فوجیوں... 16:00 | پیر جولائی 22، 2024 آئی پی سی رپورٹ/ سوڈان کو خوراک کی... 15:45 | منگل جولائی 2، 2024 ڈی ڈبلیو رپورٹ/ سوڈان: خوراک کی بدترین قلّت... 15:09 | ہفتہ جون 29، 2024 اے ڈی بی رپورٹ/ پاکستان میں گھریلو تشدد... 14:49 | پیر جنوری 1، 2024 اقوام متحدہ کو جنگ اور مظالم کے درمیان... 14:53 | منگل دسمبر 5، 2023 یو این رپورٹ/سوڈان: خواتین اور لڑکیوں کو اغوا... 13:25 | ہفتہ نومبر 4، 2023 تبصرہ کریں Cancel Reply میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے. This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page. Δ