کانپور ٹیسٹ: بھارتی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی دنیا کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا by TAK 11:14 | پیر ستمبر 30، 2024 11:14 | پیر ستمبر 30، 2024 54 views 54 شفقنا اردو: کانپور ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم نے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی ٹیم کانپور ٹیسٹ میں تیز بیٹنگ کا نیا رکارڈ بناتے ہوئے 3 اوور میں 50 رنز مکمل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ بنگلہ دیش کے خلاف بھارت کے اوپنرز روہت شرما اور جیسوال نے یہ کارنامہ انجام دیتے ہوئے صرف 18 گیندوں پر ٹیم کی ففٹی مکمل کرلی۔ بھارتی ٹیم نے پہلی مرتبہ کسی بھی فارمیٹ میں ابتدائی تین اوورز میں 50 رنز سمیٹے ہیں۔ اس سال انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 4.2 اوورز میں ففٹی بنائی تھی۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیمجیسوالروہت شرماکان پور ٹیسٹ 0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail گزشتہ پوسٹ عدالتی تقسیم: جسٹس منیب کا آرٹیکل 63 اے کا کیس سننے سے معذرت اگلی پوسٹ ایم ڈبلیوایم کی جانب سے ملک بھر میں سید حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف ریلیاں یہ بھی پڑھنا مت بھولیں بھارتی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ... 16:35 | منگل اکتوبر 1، 2024 بھارت کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز... 16:12 | منگل اکتوبر 1، 2024 بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ سیریز کے... 12:43 | منگل اگست 13، 2024 کوہلی اور روہت کے بعد آلراؤنڈر روندرا جڈیجا... 03:14 | پیر جولائی 1، 2024 چند کھلاڑیوں نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا... 12:46 | پیر جون 3، 2024 ورلڈکپ: روہت کی ریکارڈ ساز اننگز کی بدولت... 04:36 | جمعرات اکتوبر 12، 2023 ایشیا کپ؛ بارش کے باعث پاک بھارت میچ... 17:08 | ہفتہ ستمبر 2، 2023 پاکستان کی کرکٹ ٹیم بہت چیلنجنگ ٹیم ہے،... 15:16 | ہفتہ اکتوبر 22، 2022 بھارتی کرکٹ ٹیم اہم ریکارڈ میں پاکستان کے... 08:33 | اتوار ستمبر 25، 2022 ایشیا کپ 2022: پاکستان اور بھارت کا فائنل... 05:29 | بدھ ستمبر 7، 2022 تبصرہ کریں Cancel Reply میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے. This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page. Δ